پنڈی بھٹیاں : ہاکی اسٹیڈیم فلٹریشن پلانٹ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کررہ گیا بلدیہ پنڈی بھٹیان خاموش تماشائی۔تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں کی سب سے بڑی آبادی حسن پورہ ودیگر ملحقہ آبادیوں کے لیے صاف پانی کےلئے لگائے گئے ہاکی اسٹیڈیم فلٹریشن پلانٹ گندگی کی وجہ لوگوں کو مایوسی کا سامنا گندگی. لگائی گئی ٹوٹی ٹوٹیاں اتار کر لے جائی جا چکی ہیں ٹائلیں ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں محلہ حسن پورہ آبادی کے لحاظ سے بہت بڑا محلہ ہے اس کے علاوہ اور بھی تین محلے اس پلانٹ کے ساتھ منسلک ہیں فلٹیریشن پلانٹ کے فلٹر کی کوئی بھی ڈیٹ کا ریکارڈ نہیں دکھایا جاتا اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس فلٹیریشن پلانٹ کو صاف ستھرا بنانے کی ضرورت اور ہر ماہ باقاعدگی سے فلٹر بدلنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ شہریوں کو صاف تازہ پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے عرصہ دراز سے صاف پانی کی فراہمی کو یعقینی نہیں بنا جا سکا عوام صاف پانی پینے سے بھی محروم عوام کا اعلی احکام سے جلد نوٹس لینے کا مطالبہ۔´
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]