ملزم عمران کی گرفتاری کیلئےاس کی والدہ نے بھی مدد کی، برطانوی ذرائع

اسلام آباد :  برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ گرفتاری کےلئے ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملزم کے گھر گئے، انہیں گرفتار کرکے گھر کی تلاشی لی، ملزم عمران کی گرفتاری کے لیے اس کی والدہ نے  بھی مدد کی۔ ملزم کاڈی این اے جب میچ ہوا تو پھر اس کی گرفتاری ہی آخری کام رہ گیا تھا، زینب قتل کیس، چھاپے کے دوران ملزم عمران کے گھر سے جیکٹ ملی تھی۔ جیکٹ کے دونوں بٹن کی مدد سے پولیس ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کرنیوالے پولیس افسران کے سامنے ملزم نے زیادہ پس وپیش نہیں کی، فوراًاعتراف کیا،5بچیوں سے زیر تعمیر گھروں میں زیادتی کی اور ان کا قتل کیا۔پکڑےجانے کےڈرسے بچوں کاگلاگھونٹ کرقتل کرتاتھا۔زینب سمیت3بچیوں کو زیادتی،قتل کے بعدکوڑے میں پھینک دیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.