Daily Taqat

گوجرانولہ : ہائی کورٹ بینچ کی تشکیل سے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں مددملے گی ، سید محمد عثمان حیدر نقوی

حافظ آباد:  سنی تحریک صوبائی رابطہ کمیٹی کے رکن پیرزادہ سید محمد عثمان حیدر نقوی نے کہا ہے گوجرانولہ میں ہائی کورٹ بینچ کی تشکیل وقیام سے امن وامان قائم رکھنے اور عوام کو انصاف فراہم کرنے میں مددملے گی ۔ اس سلسلہ میں مرزا نور محمد صدر بار گوجرانوالہ کی جدوجہد قابل تحسین ہے ۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاکہ گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بینچ کی فوری تشکیل عمل میں لائی جائے۔
سنی تحریک وکلاءکے پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »