Latest news

فا ئرنگ کر کے سا بق بیوی سسر کو قتل کر نے والا گوجرانوالہ سے گرفتار

فیصل آباد :  فا ئرنگ کر کے سا بق بیوی سسر کو قتل کر نے والا گوجرانوالہ سے گرفتارتفصیل کے مطا بق جاوید کی بیٹی کنیز نے تین ماہ پہلے گٹ والا جناح پارک کے رہا ئشی شفیق سے پسند کی شادی کی تھی گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر کنیز نے 3ماہ بعد ہی گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے طلاق لے لی تھی۔

شفیق نے سا بق بیوی کو دوسری شادی کر نے اور سسر کو طلاق دلوانے کی پاداش میں اندھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا ملزم گوجرانوالہ اپنے ماموں کے گھر روپوش تھا کہ مخبری پر فیصل آباد پو لیس نے اچانک چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.