Daily Taqat

گورنرسندھ محمد زبیرکی وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی شدید مذمت

کراچی :  گورنر سندھ محمد زبیر نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر نارووال میں قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے حکومت کو خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا۔پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »