جنرل آصف غفورکی پا ک فضائیہ کے مجاہد انورخان کی فضائیہ چیف تقرری پرمبارکباد

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پا ک فضائیہ کے مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ
چیف تقرری پر مبارکباد دی اور مسلح افواج کی جانب سے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئیٹ میں مجاہد انور خان کی بطور فضائیہ چیف تقرری پر مبارکباد دی اور مسلح افواج کی جانب سے پاک فضائیہ کی قیادت سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.