Daily Taqat

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعہ کی شام5بجے شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائےگی, مریم اورنگزیب کی تصدیق

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان و سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ 14ستمبر 2018ءکو شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی، جاتی امراءمیں ادا کی جائے گی۔ ترجمان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل مورخہ16ستمبر بروز اتوار عصر تا نماز مغرب جاتی امرا ءمیں ہوگی۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »