وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسرعثمان اخترباجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کردیا

اسلام آباد :  وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر عثمان اختر  باجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا ہے۔ جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے آفیسر عثمان اختر باجوہ کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.