فواد خان نے اداکارہ پر یسہ کے ساتھ مشہور برا نڈکے ویڈ یو اشتہار کی ریکارڈ نگ مکمل کر لی
لاہور: فلم سٹار فواد خان نے اداکارہ پر یسہ کے ساتھ مشہور بر نڈکے ویڈ یو اشتہار کی ریکارڈ مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونےوالے اشتہار کی ویڈیو ریکارڈ میں فواد خان اور اداکارہ پر یسہ کے علاوہ بھی کچھ اداکاروں نے حصہ لیا اور مشہور بر نڈ کا یہ اشتہار آئندہ ماہ سے تمام ٹی وی چینلز پر آن ایئر ہوگا ۔