[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

موٹرسائیکل سے گر کر خالہ بھانجا شدیدزخمی

[mashshare]

ڈسکہ: موٹرسائیکل سے گر کر خالہ بھانجا شدیدزخمی ڈسکہ کا عمران اپنی خالہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر نواحی گاﺅں ویروالہ کی طرف جارہاتھاجب وہ لدھے کے قریب پہنچے توسڑک ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار خالہ بھانجا گر کر شدیدزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچادیاگیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.