Daily Taqat

یورپین یونین وفد کا این اے 53پولنگ اسٹیشن کا دورہ ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: یورپین یونین کے وفد نے این اے 53 اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔وفد کی قیادت کرنے والے چیف آبزرور مائیکل گیلر کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام میں کافی
جوش و جذبہ ہے اور ہم الیکشن کمیشن کے انتظامات سے کافی مطمئن ہیں۔مائیکل گیلر نے بتایا کہ ہم نے بیلٹ پیپرز بھی چیک کیے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ دن امن سے گزرے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »