حافظ آباد:شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر خاوند کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

حافظ آباد:  حافظ آباد کے محلہ رحمت آباد میں شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر خاوند کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ روبینہ بی بی کے خاوند نے کچھ عرصہ قبل دوسری شادی کرلی جس کے بعد روبینہ اور سلیمان میں مبینہ طور پر اکثر توں تکرار رہتی تھی۔

گذشتہ روز روبینہ نے خاوند کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں اور زندگی کا خاتمہ کرلیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.