Daily Taqat

یمنی ریال کوبچانے کی ہنگامی اپیل

یمنی وزیراعظم ڈاکٹر احمد دغر نے عرب اتحادیوں سے ہنگامی اپیل کی ہے کہ یمنی ریال کو مکمل تباہی اور خوفناک اقتصادی سقوط سے بچایا جائے۔ یمن کے خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم ڈاکٹر احمد دغر نے عرب اتحادیوں سے ہنگامی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی ریال اپنی تاریخ کے انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اسے مکمل تباہی اور خوفناک اقتصادی سقوط سے بچایا جائے۔

بن دغر نے کہا کہ سچی اخوت کی خاطر ہماری مدد کی جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »