Daily Taqat

پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی،فی یونٹ ایک روپیہ 22پیسے اضافہ

لاہور: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نگران حکومت نے پیٹرول بم کے بعد اب عوام پر بجلی بھی گرا دی ہے اور بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ کر کے بجلی صارفین پر 15 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »