مال روڈجلسے کی وجہ سے بچوں کی تفریح گاہ چڑیا گھرکوبھی بند رکھا گیا

لاہور: مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی جلسے کی وجہ سے بچوں کی تفریح گاہ چڑیا گھر کو بھی بند رکھا گیا ۔ چڑیا گھر کی بندش سے انتظامیہ کو لاکھوں روپے کانقصان ہوا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.