Latest news

منشیات کیس، رانا ثنا اللہ کے داماد کو پو لیس ریسٹ ہا ﺅس سے سی آئی اے ہیڈ کواٹر منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد :  منشیات کیس میں گرفتار سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب کے داماد کو پو لیس ریسٹ ہا ﺅس سے سی آئی اےہیڈ کواٹر منتقل کر دیا گیا تفصیل کے مطا بق قتل کیس میں گرفتار راناءللہ خاں کے داماد رانا شہر یار خاں کو میڈ رپورٹس کے بعد پو لیس ریسٹ ہا ﺅس سے سی آئی اے ہیڈ کواٹر مکو آنہ منتقل کر دیا گیا پو لیس ذرائع کے مطا بق ملزم شہر یار خاں کو سرکاری مینیوکے مطا بق کھا نا اور دیگر سہو لیات دی جا رہی ہیں ذرائع کے مطا بق اہل خا نہ سے ملاقات پر بھی مکمل طور پر پا بندی لگا دی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.