Daily Taqat

ڈان لیکس کی خبر درست، پرویزرشید کو سزا نہیں دینی چاہیے تھی، مریم نواز

اسلام آباد:  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے ۔
احتساب عدالت کے باہرذرائع  سے نواز شریف کی گفتگو کے بعد ذرائع نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر درست تھی تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی گئی جس پر مریم نے کہا کہ پرویز رشید کو سزا نہیں ملنی چاہیے تھی ۔یاد رہے ڈان لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں پرویز رشید، طارق فاطمی اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر فواد حسن فواد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا جس کے بعد تینوں کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »