Daily Taqat

ڈی جی رینجرزکی سروسزہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

لاہور:  ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے سروسز ہسپتال جا کر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »