ڈی جی نیب خیبرپختونخواکاہرماہ کھلی کچہری لگانے کافیصلہ

پشاور:  ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے ہرماہ کھلی کچہری لگانے کافیصلہ کر لیا جس میں عوام کی شکایات براہ راست سنی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب خیبر پختونخوا فاروق ناصر نے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئےہر ماہ کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا ہے،کھلی کچہری 25 جنوری کودوپہر 2 سے شام 4 بجے تک لگائی جائےگی،ڈی جی نیب فاروق ناصر نے کہا کہ عوامی شکایات پرفوری تحقیقات کی جائیں گی۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.