Daily Taqat

تین دہائیاں گزرنے کے باوجود بھی اداکارہ صائمہ نور کا سحر برقرار

لاہور: تین دہائیاں گزرنے کے باوجود بھی اداکارہ صائمہ نور کا سحر برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صائمہ نور کی پرانی فلم ” شیر دل “ آج بروز جمعہ سے لاہور کے مقامی سینما گھر میں ریلیز کی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل بھی ان کی چھ پرانی فلمیں رواں سال کے دوران دوبارہ ریلیز ہو چکی ہیںاور اب ان کی ساتویں پرانی فلم ہے جو دوبارہ بڑے پردے کی زینت بن رہی ہے ۔ فلم کے ہدایتکار اقبال کشمیری ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »