اہم خبرِیں
امریکی شہر کیلی فورنیا میں کورونا نے تباہی مچا دی پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ...

سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونےوالی ایک او رطالبہ زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور: نجی تعلیمی ادارے میں سلنڈر کے دھماکے میں زخمی ہونے والی ایک او رطالبہ زندگی کی بازی ہار گئی، چار طالبات تاحال جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

گزشتہ دنوں  نواب ٹاﺅن میں واقع ایک نجی تعلیمی ادارے میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں متعدد طالبات زخمی ہو گئی تھیں جنہیں طبی امداد کےلئے جناح ہسپتال داخل کرایاگیا تھا۔

جھلس کر زخمی ہونے والی ماہم گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی جس سے اس واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی ہے ۔

واقعہ میںزخمی ہونے والی چار طالبات تاحال جناح ہسپتال میںزیر علاج ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.