Daily Taqat

مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سنٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا

اسلام آباد : متحدہ مجلس عمل کے ورکرز کنونشن میں مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سنٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔بدھ کو ایم ایم اے کا ورکرز کنونشن کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوا جس سے متحدہ مجلس عمل کی قیادت نے خطاب کیا تاہم کنونشن سینٹر میں مولانا فضل الرحمن اور سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر کنونشن سینٹر نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »