Latest news

متنازعہ بینرز کا معاملہ ، تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

اسلام آباد :  متنازعہ بینرز کا معاملہ ، تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں سی ڈی اے کے ڈی ایم اے شعبہ کے کسی آفیسر کو نامزد نہیں کیا گیا ،مقدمے میں دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف

ورزی اور اشتعال انگیزی کی دفعات شامل کیں گئی ہیں ۔ مقدمے میں ابھی تک پرینٹنگ پریس کے مالک سمیت پانچ ملازمین بھی گرفتار کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق مقدمہ سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمہ درج


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.