Daily Taqat

روزنامہ طاقت کے کالم نگار ملک نصیر کے بھائی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

شیخوپورہ :  ملک نصیر احمد روزنامہ طاقت کے کالم نگار کے بڑے بھائی ملک عبدالرزاق کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں روزنامہ طاقت گروپ کے بیورو چیف رانا طاہر ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ، سٹی رپورٹر اور پاک میڈیا گروپ پاکستان کے عہدے داران اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مرحوم کی مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لئے ذکر الٰہی اور درود پاک پڑھا گیا اور لواحقین کو صبر و جمیل کی دعا کی گئی اجلاس کے آخر میں ملکی سا لمیت کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »