Latest news

حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی کا عرس آج مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوگا

گوجرانوالہ:  مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف چشتی صاحب والی نوشہرہ روڈ میں آج 14 مارچ بروز جمعرات نماز عصر سے رات12بجے تک سالانہ حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی کا عرس مبارک پیر ابو طاہر عبدالعزیز چشتی کی زیر صدارت ہو گا،جس میں علامہ مفتی محمد اقبال چشتی ، پیر سید فدا حسین شاہ، حافظ آبادی ، صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی ، قاری سید صداقت علی شاہ ، صاحبزادہ پیر محمد داود رضوی و دیگر خطاب کرینگے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.