Daily Taqat

اوپرسے حکم آیا ہو گامریم نواز کاعمران خان کےایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی  مریم نواز نے عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔ذرائع  سے مریم نواز کی گفتگو کے دوران ذرائع  نے مریم نواز سے موقف لینے کیلئے سوال کیا کہ عمران خان بری ہو گئے جس کا مریم نواز نے جواب دیا کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »