Latest news

چین کی پاکستان متعلق اپنی ایک پالیسی ہے، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکاکیلئے کام کرنے کے باوجودہم قابل اعتبارنہیں، امریکا اوریورپ ہم پراعتماد)
نہیں کرتے آج افغانستان میں پاکستان نہیں بھارت موجودہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بتایاجائے کو ن ساہمسایہ ہمارے ساتھ کھڑاہے؟،چین کی پاکستان کے حوالے سے ا پنی ایک پالیسی ہے وہ ہمارے لئے گولی نہیں چلائے گا،انہوں نے کہا کہ ایران مشکلات کاسامناکررہاہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.