Daily Taqat

چین کے ڈائنا سار موضع نے 813ڈھانچوں کو بحال کردیا

بیجنگ: مال مشرقی چین کے صوبہ ہی لونگ جیانگ میں چین کے ڈائناسار موضع نے 1902 کے بعد سے مجموعی طور پر ڈائنا سار کے 813ڈھانچے بحال کیے ہیں۔ جیاین شن جو ڈائنا سار میوزیم کے شعبہ تحقیق کے ڈائریکٹر شن فنگ بن کے مطابق امسال 15میڑلمبے 6میٹر اونچے ڈائناسار کے ڈھانچے کو ٹکڑے جوڑ کر مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جیاین اور دیگر قریبی مقامات میں ڈائنا سار کے ڈھانچوں کے دس سے زیادہ نمونے تلاش کیے گئے ہیں۔ جیاین صوبہ ہے لانگ جیانگ کے شامل میں واقع ہے توقع ہے کہ زیر زمین ڈائنا سار کے سینکڑوں ڈھانچے دبے ہوئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »