Daily Taqat

چین میں پانچ برسوں میں بندوق اور آتش گیر مواد کے استعمال کے جرائم میں نمایاں کمی

بیجنگ: وزارت تحفظ عامہ ( ایم پی ایس ) کے مطابق چین میں بندوق کے جرائم کی تعداد2012میں 311میں 81.3فیصد کی کمی سے 2017میں 58ہوگئی۔ وزارت نے کہا کہ آتش گیر مواد کے جرائم کی تعدا د میں گزشتہ پانچ برسوںمیں نمایاں کمی آئی ہے۔ 2012میں 161ایسے جرائم کے مقابلے میں گزشتہ سال58کی اطلاع ملی ہے۔ ملک بھر کی پولیس بندوق اور آتش گیر مواد کے جرائم کے خلاف سخت کاروائی کررہی ہے۔ اور ملکی تیار کنندگان ، سمگلرو،کارس بارڈر سمگلنگ اور آن لائن فروخت پر کریک ڈاﺅن کرنے پر توجہ مبذول کیے ہوئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »