وزیراعلیٰ کاہیپاٹائٹس جیسے موذی مرض کوپھیلا نے والوں کےخلاف سخت کاروائی کرنےکا فیصلہ

فیصل آباد: وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطا بق ہیپا ٹا ئٹس فری پنجاب کے سلسلہ میں ضلع بھر کے 7ہزار بیوٹی سیلون  بیوٹی پارلر حجامساج سنٹرز کی رجسٹریشن آئند چند روز میں شروع کر دی جا ئے گی موزی مرض پھیلا نے والوں کے کلاف سخت کاروائی ہو گی تفصیل کے مطا بق محکمہ صحت نے ضلعی انتظا میہ نے مل کر ضلع بھر کے 7ہزار بیوٹ پارلر ،بیوٹی سیلون ،حجام اور مسا ج سنٹرز کی رجسٹریشن کر نے کا کا آئند چند روز میں شروع کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدا ئت کی روشنی میں ہیپا ٹا ئٹس جیسے موذی مرض کو پھیلا نے والوں کے خلاف سخت کاروا ئی کر نے فیصلہ کر لیا ہے تا کہ پنجاب کو ہیپا ٹا ئٹس فری صو بہ بنا یا جا سکے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.