Daily Taqat

بلوچستان میں پانی کی قلت، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لےلیا

اسلام آباد : )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بلوچستان میں پانی کی قلت کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر مالک، ثناءاللہ زہری سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، سماعت 9 مئی کو ہو گی۔بلوچستان میں پانی کی قلت کے معاملے پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا، ایڈووکیٹ جنرل اور چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر مالک، ثناءاللہ زہری کو نوٹسز جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت 9 مئی کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »