چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکل لاہورہائیکورٹ بارکے سیمینارمیں مہمان خصوصی ہونگے

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کل ( ہفتہ ) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالے سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے ۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سیمینار ہفتہ کے روز بوقت 11:00 بجے دن الحمرا ہال نمبر1 منعقد کیا جائے گا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.