Daily Taqat

این اے87:سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے
گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی اہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنا یا کہ سائرہ افضل تارڑنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ سائرہ افضل تارڑکوالیکشن کیلئے نااہل قراردیا جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »