چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج مزارقائد اعظم پرحاضری دیں گے

کراچی : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج(ہفتے)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دینگے۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب چیئرمین سینیٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ہفتے کوبانی پاکستان کے مزار پر حاضری دینگے ۔وہ مزار پر فاتح خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.