Daily Taqat

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا صفدر عباسی کو مہمانوں کی گیلری میں خیرمقدم

اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق سینیٹر صفدر عباسی کو مہمانوں کی گیلری میں خوش
آمدید کہا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سابق سینیٹر صفدر عباسی کا مہمانوں کی گیلری میں خیرمقدم کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس دوران مولا بخش چانڈیو جو تقریر کر رہے تھے، نے بھی انہیں خوش آمدید کہا اور کہا کہ وہ میرے دوست ہیں، انہیں خوش آمدید کہتا ہوں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »