Daily Taqat

احتجاج کے دوران روڈ بلاک کرنے ساﺅنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی حکومت اور اداروںکیخلاف نعرے بازی پر پولیس تھانہ گکھڑ کا 20افراد پرمقدمہ درج

وزیرآباد: احتجاج کے دوران روڈ بلاک کرنے ساﺅنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی حکومت اور اداروںکے خلاف نعرے بازی پر پولیس تھانہ گکھڑ نے 20افراد پیر سید کرامت علی شاہ، شاہد ریاض نعمانی ،زاہد ریاض نعمانی پسران محمد ریاض نعمانی، عمران عابد کرمی ، محمد اعجاز بھٹی سکنہ پیر کوٹ ، اظہار احمد ولد محمد اکرم بھلر سکنہ کوٹ عنایت خاں ، محمد یاسر ، محمد اجمل، محمد ساجد، محمد اکبر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »