سی پیک کامنصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکزمیں بدل دے گا،کراچی نیول کےچیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کا کہنا

کراچی: نیول کےچیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ جہازسازی کامنصوبہ پاک چین دوستی کے درمیان دوستی اور آئندہ اچھے تعلقات کیلئے مظہر ثاپت ہوگا  انہوں نے کہا کہ سی پیک  کامنصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکزمیں بدل دے گا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں کہا  کہخصوصی اقتصادی زون سے پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے مزید انہوں نے  کہا کہ گزشتہ برسوں میں میری ٹائم سیکیورٹی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں،جہازکوتیاری کے بعدمختلف ٹیسٹ کیلئے آج سمندرمیں اتاراجارہاہے،آئندہ چندبرسوں میں پاکستان اورچین کی بحری تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوگا، نئے جہازوں کی شمولیت سے بحری تجارت میں اضافہ ہوا ہے اورپٹرولنگ جہازسرچ اینڈریسکیو آپریشن کی صلاحیت رکھتاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.