اہم خبرِیں
تین ہزار سال قدیم واٹر سپلائی سسٹم پاکستان میں کہاں موجود ہے؟ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ایران ہتھیاروں کا استعمال بند کرے، امریکا کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی اونرشپ کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، عمران خان بھارت کا پاکستان پرحملہ ناکام اینٹوں کی مددسے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ ساوتھ ایشین گیمز،3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی مذاکرات سے پہلے افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا، طالبان سوڈان، فوجی جھڑپوں میں 127 شہری ہلاک بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر مظاہرے،3 افراد جاں بحق مہنگا ئی نے عوام کا تیل نکال دیا، فواد چوہدری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنیب میں پیش آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا، شبلی فراز افتخار الحسن کی وفات، پیپلزپارٹی کا این اے 75 پر میدان خالی نہ... بالی وڈ سپرسٹار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور

کسی کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے، انجمن تاجران بی ایم پی سرائے

ڈیرہ غازیخان:  بی ایم پی مارکیٹ میں گزشتہ پچاس سالوں سے کرایہ دار ہیں ۔بی ایم پی رسالدار وقار عزیز قیصرانی سے گٹھ جوڑ کی بات بے بنیاد دوکانوں کا کرایہ باقاعدگی سے ہرماہ ادا کرتے ہیں ۔کسی کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے اور نہ ہی کوئی غیرقانونی کام کرینگے ۔بی ایم پی مارکیٹ کی طرح شہر میں کمیٹی گولائی،گھنٹہ گھر،گول باغ ،فریدی بازار،بلدیہ کے کرایہ دار ہیں ۔بی ایم پی مارکےٹ کو ٹارگٹ کرنا مناسب نہیں ۔ان خےالا ت کاا ظہار انجمن تاجران بی ایم پی سرائے کے صدر عاشق حسین چغتائی نے جنرل سیکرٹری ارشد سیال دیگر عہدیداروں شاہد مبشر،محمد طارق ،اللہ داد ،محمد سلیم محمدی ،الطاف حسین ،سیف اللہ ،رانا خالد ،انیس الحسنین ایڈووکیٹ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔عاشق حسین چغتائی نے بتایا کہ گزشتہ پچاس سالوں سے بی ایم پی مارکیٹ کے دوکاندار باقاعدہ ہر ماہ بی ایم پی کو کرایہ کی ادائیگی کرتے ہیں جبکہ کرایہ کے حوالے سے پولیٹیکل اسسٹنٹ اعجاز خاور سے مذاکرات کررہے ہیں۔
اور نئے معاہدے کررہے ہےں ۔انہوں نے کہا کہ بی ایم پی رسالدار وقار عزیز قیصرانی اور دکانداروں سے منسوب غلط بیانی پر پروپگنڈہ بے بنیاد ہے ۔باقاعدہ قانونی طریقے سے معاملات چل رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.