Daily Taqat

بلاول بھٹو کا دورہ ملتان ملتوی ، آج لیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دورہ ملتان ملتوی ، آج ( جمعرات ) لیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں
گے ۔ بتایا گیا ہے کہ ژلاول بھٹو نے بدھ کو ایک روزہ دورے پر ملتان جانا تھا جو ملتوی کر دیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی آج بروز جمعرات کو لاہور سے لیہ جائیں گے جہاں وہ میلاد گراﺅنڈ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو کی لیہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »