Daily Taqat

محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پانیدی عائد کردی

اٹک (بیورو رپورٹ)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے صوبہ پنجاب کی حدود میں عوامی مقامات ، ہوٹلز،ریستورانز ،پارکوں،کیفیزاور کلبو ں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ حکم ضابطہ فوجداری کی دفعہ ۴۴۱ کے تحت نافذ کیا گیا ہے جوفوری طور پر نافذ العمل ہوکر اکتیس جنوری ۸۱۰۲ تک موثر رہے گا۔ اسی ضابطہ کے تحت ایک اور حکم میں صوبہ پنجاب کی حدود میں یو اے ویز ، ڈرونز ، آر سی ایم اےز ، یو اےز ، فلائنگ کیمرے، کواڈ کاپٹرز، ہیلی کیمز اورہوائی میڈیا کوریج کے لیے غباروں کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی کا یہ حکم بھی فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »