Daily Taqat

ننکانہ صاحب، 9سالہ بچے کےساتھ بد فعلی، مقدمہ درج کر لیاگیا

ننکانہ صاحب : 9 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے علاقہ موڑ کھنڈا کے محلہ نذیر آباد کے رہائشی حیدر علی 9سالہ کے ساتھ ملزم محمد امین نے ورغلا پھسلا کر اپنے کھیتوں میں لے جا کر معصوم بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ مانگٹانوالہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »