عاصمہ قتل کیس،علاقے کے تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا، پولیس

مردان:  خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں تحقیقات کے  لیے علاقے کے تمام افرادکا ڈیٹا حاصل کرلیا۔17 جنوری کے روز مردان کے ضلعی ناظم نے دعوی کیا تھا کہ 15 جنوری کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے زیادتی کی گئی جو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ثابت ہوئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.