Daily Taqat

آصف زرداری کاکرنل سہیل عابد کوخراج عقیدت، خاندان سے اظہار تعزیت

لاہور: سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی پالیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے کرنل سہیل عابد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انکے خاندان سے اظہار تعزیت کیا  ہے ۔جبکہ زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دشمنوں کو کچلنے والے قوم کے ہیرو ہیں ،قوم دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے بہادر بیٹوں کو سلام کرتی ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »