Latest news

کامونکے میں یوم عاشور کے سلسلہ میں مرکزی جلوس امام بارگاہ جی ٹی روڈ سے نکالا گیا

کامونکے: یوم عاشور کے سلسلہ میں مرکزی جلوس امام بارگاہ جی ٹی روڈ سے نکالا گیا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا لائن پار محلہ سلامت پورہ میں جا کر اختتام پذیر ہوا۔

مقامی پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شاہد عباس،اے ایس پی فاروق بجارانی،ایس ایچ او سٹی منظر سعید بٹ،ایس ایچ او صدر عارف محمود خان،چیئرمین امن کمیٹی سرکل کامونکے صاحبزادہ محمد عثمان علی جلالی،چودھری شاہد حسین جعفری، صدر سٹی پریس کلب کامونکے رانا محمد ناصر،سید علی عباس شاہ،رانا ذوالفقار علی،مولانا سعید الرحمن فاروقی بھی موجود تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.