Daily Taqat

رمضان المبارک کی آمد کےساتھ ہی اجتماعی افطاریوں کا سلسلہ شروع

اسلام آباد : رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اجتماعی افطاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ اجتماعی افطاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور پہلے روز کو کئی افراد نے اپنے رشتہ داروں اور عزیز و اقارت کو ایک ساتھ افطاری کی دعوت دی  دوسری جانب ملک کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں کی مساجد میں بھی اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔شہریوں کے مطابق بعض مساجد اجتماعی سحری کا بھی بندوبست کیا اور یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گی، بعض دینی و فلاحی تنظیموں نے بھی مخیر حضرات سے عطیات کی اپیلوں والے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کر رکھے ہیں تا کہ ان کے تعاون سے یہ سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »