کامونکے، سوئی گیس کا جعلی ملازم بن کر میٹر چوری کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، ساتھی فرار

کامونکے: سوئی گیس کا جعلی ملازم بن کر میٹر چوری کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جبکہ ساتھی فرارہوگیا، بتاےا گیا ہے کہ خان ٹاﺅن کے رہائشی ریاض کے گھر کا سوئی گیس کا میٹر رانا مشتاق ساکن بھاکڑانوالی اپنے اےک ساتھی کے ہمراہ سوئی گیس کا ملازم بن کر اتارہاتھا کہ اسی دوران ریاض نے سوئی گیس آفس سے رابطہ کیاتو سوئی گیس ملازمین بھی موقع پر پہنچ گئے اور رانا مشتاق ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ اس کا ساتھی فرارہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.