Daily Taqat

صدرسے آرمی چیف کی ملاقات قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے آرمی چیف جنرل
قمرجاویدباجوہ نے ملاقات کی ہے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران صدر مملکت نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »