Daily Taqat

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وادی نیلم میں پل ٹوٹنے کے واقعہ پراظہارافسوس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادی نیلم میں پل ٹوٹنے کے واقعہ پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج سول انتظامیہ کو ہرممکن مدد فراہم کرے گی۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیمیں کام کرر ہی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کو پاک فوج  کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مظفراباد منتقل کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ آرمی چیف نے پاک فوج کوسول انتظامیہ کی ہرممکن مددکی ہدایت کی ہے اور وادی نیلم میں پل ٹوٹنے کے واقعے پراظہارافسوس کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »