Latest news

ایف بی آرکا نیا اور آسان ٹیکس فارم متعارف کروا نے کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بو رڈ آ ف ریو نیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ نیا اور آسان ٹیکس فارم متعارف کروا یا جا ر ہا ہے، جس کے تحت سسٹم کو آ ز ما ئشی بنیا دوں پر چلا یا جا ئیگا،جمعرات کے روز ایف بی آر حکام نے بتا یا کہ 16ستمبر سے نیا اور آسان ٹیکس فارم متعارف کرا رہے ہیں ، سسٹم کو آزمائشی بنیاد پر چلایا جائے گا ، شکایات اور تجاویز کی روشنی میں سسٹم تبدیل ہو گا ، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مشکلات کی شکایات تھیں ، کئی افراد مشکل فارم کے باعث ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرتے تھے ، ایف بی آر کی جانب سے ای ٹیکس نظام میں بہتری سے فائلرز کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.