Daily Taqat

احسن اقبال پر 30بورکے پستول سے فائرنگ کی گئی، ڈی پی او نارووال

نارروال :  ڈی پی او نارووال نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر 30بور کے پستول سے فائرنگ کی گئی۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال کچھ دیر قبل اپنے آبائیحلقے نارووال میں کارنر میٹنگ کے بعد اپنی گاڑی کی جانب جارہے تھے اسی دوران 21سالہ عابد نامی نوجوان نے ان پر 30بور کے پستول سے 15گز سے 2گولیاں فائر کیں جن میں سے ایک ان کے دائیں کندھے پر لگی۔ تاہم وفاقی وزیرداخلہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جبکہ حملہ آور کو سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »